ایکنا اقوام متحدہ روھنگیا مظالم جاری

ایکنا اقوام متحدہ روھنگیا مظالم جاری

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے جبکہ حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے میں کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505267    تاریخ اشاعت : 2018/10/25